محکمہ صحت کے تعاون سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں زچگی کے دوران خواتین کی وفات کے حوالے سے سیمینار.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انسانی ترقی و منصوبہ سازی کے سیکشن نے قاسم بن حسن(ع) ہال میں حمل اور زچگی کے دوران خواتین کی وفات کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا جس میں کربلا کے محکمہ صحت کی رکن ڈاکٹر نضال نے اس موضوع پہ گفتگو کی۔

ڈاکٹر نضال نے عراق میں زچگی کے دوران اور حمل کے عرصہ میں بڑھتی ہوئی اموات پہ تشویش کا اظہار کیا اور اس کے اسباب پہ روشنی ڈالی اور اسی طرح سے انہوں نے ان اموات سے بچنے کے طریقوں اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: