تصویری رپورٹ: حضرت فاطمہ(ع) کی شھادت پہ حزن و ملال کے آثار حضرت عباس(ع) کے روضہ مبارک میں واضح دکھائی دیتے ہیں....

سیدۃ نساء العالمین حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا کے یوم شھادت کے قریب آتے ہی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام اور اس کے گردونواح میں غم و حزن کے آثار واضح دکھائی دینے لگے ہیں ہر طرف سیاہ چادریں لٹکی ہوئی ہیں ہر جگہ چہرے غمگین نظر آرہے ہیں جگہ جگہ اس المناک سانحہ پہ اہل بیت علیھم السلام اور خاص طور پر امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کو پرسہ پیش کرنے کے لیے بینرز لگے ہوئے ہیں...........

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں مجالس عزاء اور ماتم داری کا سلسلہ بھی دن رات جاری ہے جس میں مومنین کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: