تصویری رپورٹ: امام حسین(ع) کو ان کی والدہ کی شھادت کا پُرسہ پیش کرنے والی کنیزان زہراء........

امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن کی طرف سے مابین الحرمین میں (موسم الأحزان ‏الفاطميّ ) کے نام سے دس روزہ عزائی تقریبات جاری ہیں کہ جن کی ابتداء 11 جمادی الاول سے ہوئی۔ ان عزائی تقریبات کے ضمن میں 13 جمادی الاول کو خواتین کا ایک جلوس عزاء بھی برآمد ہوا کہ جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔

اس جلوس عزاء کی ابتداء میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے سادۃ الخدم نے جناب سیدہ کا رمزی تابوت اٹھایا ہوا تھا یہ جلوس عزاء مابین الحرمین کے راستے روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام میں داخل ہوا کہ جہاں ایک مجلس عزاء پہ اس جلوس کا اختتام ہوا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: