دراسات انسانیہ کالج کے طلاب کا ایام فاطمیہ کے احیاء کا منفرد انداز......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے دراسات انسانیہ کالج کے پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے طلاب اور اساتذہ نے ایام فاطمیہ کے دوران مابین الحرمین میں ایک کیمپ لگایا کہ جس میں انہوں نے امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کے لیے آنے والے افراد کو مفت میڈیکل ٹیسٹ کی خدمت فراہم کی۔

سینکڑوں زائرین نے اس فری لیبارٹری سے مختلف نوعیات کے طبی ٹیسٹ کروائے اور طلاب کی حوصلہ افزائی کی اور اس منفرد انداز میں ایام فاطمیہ منانے کو سراہا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: