تراث الانبیاء انسٹی ٹیوٹ کی انڈورائڈ ایپس۔۔۔۔۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے تراث الانبیاء(ع) انسٹی ٹیوٹ نے سماٹ فونز کے لیے (Android) اور (iOS) ایپس تیار کی ہیں جن کے ذریعے انسٹی ٹیوٹ سے رابطہ اور استفادہ کافی حد تک آسان ہو جائے گا۔ یہ ایپس مختلف نوعیات کی ہیں جن میں سے چند یہ ہیں:

انسٹی ٹیوٹ کے تعارف یہاں ہونے والے دروس اور یہاں کی دیگر تفاصیل سے آگاہی کے لیے اس ایپ کو استعمال کیا جا سکتا ہے:
Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=orq.turathalanbiaa.institute.application
iOS:
https://itunes.apple.com/us/app/m-hd-trath-alanbya/id1150792623?mt=8
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے دفتر سے عراق کے حوالے سے صادر ہونے والی نصوص کو پڑھنے کے لیے اس ایپ کو استعمال کیا جا سکتا ہے:
Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.turathalanbiaa.app.sistanybooks
دینی مناسبات اور اسلامی مہینوں کی ابتداء و انتہاء کو جاننے کے لیے اس ایپ کو استعمال کیا جا سکتا ہے:


Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.mauqet.turath_alanbiaa.mauqet
iOS:
https://itunes.apple.com/us/app/mwaqyt-alahlt/id1186171078?ls=1&mt=8
‎شرعی مسائل کا آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی(دام ظلہ) کے فتوی کے مطابق جواب حاصل کرنے کے لیے اس ایپ کو استعمال کیا جا سکتا ہے:
Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=turath.alanbiaa.org.arwaa
iOS:
https://itunes.apple.com/us/app/arwa-alsaylyn/id1151773452?mt=8
مختلف مناسبات وغیرہ پہ پڑھے جانے والے اذکار و دعاوں وغیرہ کو یاد کروانے کے لیے اس ایپ کا استعمال کیا جا سکتے ہے:
Android:
https://play.google.com/store/apps/details?id=info_tech.com.fazeker
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: