امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے خدام کی شھداء کی مجلس فاتحہ میں شرکت....

بروز منگل (22 جمادى الثانی 1438هـ) بمطابق(21مارچ 2017ء) کو حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کے خدام کے ایک وفد نے بصرہ میں شھداء کے لیے فاتحہ خوانی کی مختلف مجالس میں حاضری دی اور شھداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وفد نے حال ہی میں موصل آپریشن کے دوران جامِ شھادت نوش کرنے والے 3 شھداء کی فاتحہ خوانی میں شرکت کی کہ جن کے نام یہ ہیں:

شهيد قحطان دخيل الوائلي، شهيد حيدر مسلم المالكي اور شهيد كرار نعمة ۔

ان میں سے پہلے شہیدوں کا تعلق عباس عسکری یونٹ سے ہے جب کہ آخری شہید کا تعلق امام علی(ع) برگیڈ سے ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: