الکفیل میوزیم میں موجود نادر سکے اور ورقی کرنسی....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل میوزیم میں قدیم زمانے کے بہت سے کرنسی سکے اور نوٹ موجود ہیں کہ جو آنے والے افراد کی خاص توجہ کا مرکز بنتے ہیں ان سکوں کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہے کہ جو صدیوں پرانے زمانے سے تعلق رکھتے ہیں۔

ان سکوں اور کرنسی نوٹس کی نمائش اور حفاظت کے لیے خاص شوکیز تیار کیے گئے تھے کہ جن میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: