دراسات انسانیہ کالج کے لیے جدید عمارت......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے دراسات انسانیہ کالج کی بڑھتی ہوئی عمارتی ضروریات کے پیش نظر ایک نئی اور وسیع و عریض عمارت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس کے لیے الواء العالمیہ تعمیراتی کمپنی کے ساتھ معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔

کالج کے پرنسپل ڈاکٹر صفاء عبد الجبار موسوی اور مذکورہ کمپنی کے منیجر سید عادل مالک نے اس معاہدے پہ دستخط کیے اس معاہدے کے مطابق کالج کی نئی عمارت سولہ ایکڑ سے زیادہ رقبے پر مشتمل ہو گی اور اس کی تعمیر کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: