بچوں کے لیےکہانی کی شکل میں معصومین(ع) کے حالات زندگی کی اشاعت.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے بچوں کے شعبہ نے امام زمانہ(عج) کے جشن میلاد کے پُرمسرت موقع پہ چہاردہ معصومین علیھم السلام کے حالات زندگی پر مشتمل چودہ مختصر کتابیں شائع کی ہیں کہ جن میں بچوں کے نفسیات کو مد نظر رکھتے ہوئے معصومین علیھم السلام کی زندگی کو کہانی کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔

ان کہانی نما کتابوں کی ڈیزائننگ بھی بچوں کے ذوق کے مطابق کی گئی ہے تا کہ بچے ان کتابوں کو شوق و ذوق سے پڑھیں اور معصومین علیھم السلام کے حالات زندگی کی معرفت حاصل کریں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: