مسجد سھلہ میں منعقد ہونے والے بقیۃ اللہ سیمینار میں روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے خدام کی شرکت.....

کوفہ میں واقع مسجد سھلہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بقیۃ اللہ ثقافتی سیمینار منعقد ہوا جس کی اختتامی تقریب میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فکر و ثقافت سیکشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر سید عقیل عبد الحسین یاسری کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے شرکت کی۔

اس سیمینار کی تمام تقاریب میں امام زمانہ(عج) کے حالات زندگی اور غیبت کے زمانہ میں مومنین کی ذمہ داریوں پہ مختلف طریقوں سے روشنی ڈالی گئی اور مومنین کے امام زمانہ(عج) سے ارتباط کو اجاگر کیا گیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: