ترکی میں منعقد ہونے والے جشن میلاد امام مہدی(عج) میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام کی شرکت.....

ترکی کے دارالحکومت انقرہ سے ایک سو پانچ کلو میٹر کے فاصلے پہ واقع طوز لوکا شہر میں مؤسسہ اہل بیت علیھم السلام کی طرف سے نواں سالانہ جشن میلاد امام مہدی(عج) منعقد ہوا کہ جس میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خدام نے مہمانان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور ترکی کے مومنین کے ساتھ مل کر اہل بیت علیھم السلام کی خوشیوں میں خوشی کا اظہار کیا اور جشن کی تقریبات میں بھر پور شرکت کی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: