امان سیمینار میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا سٹال نظروں کا مرکز بنا ہوا ہے.....

عراق کے شہر دیوانیہ میں جاری نویں سالانہ امان ثقافتی سیمینار کے ضمن میں کتابوں کی نمائش بھی لگائی گئی ہے کہ جس میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی فکری کاوشوں پر مشتمل سٹال تمام لوگوں کی نظروں کا مرکز بنا ہوا ہے۔
اس سٹال میں 150 سے زیادہ عناوین پر مشمتل کتابیں رکھی گئی ہیں کہ جن کا تعلق دینی، ثقافتی، سائنسی اور معاشرتی علوم سے ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: