الکفیل نیٹ ورک میں موجود عاشورائی  آڈیوز کی نئی ترتیب اور جدید پروگرامنگ....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ انٹر نیٹ کے انچارج جناب سید حیدر مامیثہ نے بتایا ہے کہ الکفیل نیٹ ورک میں موجود تمام عاشورائی آڈیوز کو ترتیب اور پروگرامنگ کے حوالے سے اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے تا کہ ایام عزاء میں مومنین ان سے بہتر سے بہتر طور پر استفادہ کر سکیں۔

ویب سائٹ کے آڈیوز سیکشن میں بہت سے صفحات اور عناوین کا بھی اضافہ کیا گیا ہے اور اپ ڈیٹ کے عمل کے دوران جدید ترین ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے۔

ان آڈیوز تک رسائی کے لیے مندرجہ ذیل لنک کو استعمال کیا جا سکتا ہے:



https://alkafeel.net/audio/
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: