تصویری رپورٹ: محرم کے شروع ہوتے ہی امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع)کے روضہ مبارک میں ماتمی جلوسوں کی آمد کا سلسلہ شروع...

آج محرم کی پہلی تاریخ ہے اور آج صبح سے ہی روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام اور روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں ماتمی جلوسوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا کہ جو اب تک جاری ہے اور ان میں زنجیر زنی کے جلوس بھی شامل ہیں۔

آج جن حسینی انجمنوں اور ماتمی دستوں نے مظلوم کربلا اور علمدار وفاء کے حضور پرسہ پیش کیا ان میں سے اکثر کا تعلق کربلا سے تھا۔

یکم محرم کے ان جلوسوں کی تصویری جھلکیاں آپ ذیل میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: