عراقی صحافیوں کا وفد الکفیل میوزیم میں

آج بروز بدھ (20 محرم 1439هـ) بمطابق (11 اکتوبر2017ء) کو عراق کے مختلف میڈیا ہاؤسز اور متعدد شہروں سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا اور مراسیم زیارت کی ادائیگی کے بعد الکفیل میوزیم کا دورہ کیا تاکہ یہاں موجود اشیاء اور نظام کو میڈیا کے ذریعے دنیا تک پہنچایا جا سکے۔

صحافیوں نے الکفیل میوزیم کو تاریخ کی مکمل داستان قرار دیا اور یہاں کے نظام اور طریقہ عمل کو سراہا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: