اربعین امام حسین(ع) کی تیاریوں کے ضمن میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام پورے کربلا کی صفائی میں مشغول ہیں....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خدام اربعین امام حسین علیہ السلام کے احیاء اور اس موقع پر آنے والے کروڑوں زائرین کے استقبال کے لیے تیاریاں کر رہے ہیں اور اسی کے ضمن میں روضہ مبارک کے سروس سیکشن کے اہلکاروں نے پورے کربلا کی مکمل صفائی شروع کر دی ہے گلیوں، سڑکوں اور عوامی مقامات کو صاف کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: