علامہ صافی کا براہ راست نشریات پیش کرنے والے مرکز کا دورہ اور نشریاتِ اربعین کی تعریف

روضہ مبارک حصرت عباس(ع) کے متولی شرعی اور اعلی دینی قیادت کے خصوصی نمائندے علامہ سید احمد صافی نے آج الکفیل آٹسٹک پروڈکشن سنٹر کا دورہ کیا اور ان کے عمل کو کافی سراہا خاص طور پر اربعین امام حسین(ع) کے دوران تمام مراسیم اربعین کو کورج دینے اور اسے پوری دنیا تک براہ راست پہنچانے کو قابل ستائش قرار دیا۔

اس دورے میں سنٹر کے ارکان نے اپنے کام کے بارے میں علامہ صافی کو بریفنگ دی اور اسے بہتر سے بہتر بنانے کے لیے روضہ مبارک کے ادارہ سے مزید چند اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ یہ سنٹر پوری دنیا کے میڈیا اداروں کو اربعین کے دوران بغیر لوگو کے کربلا اور دوسرے شہروں سے بلامعاوضہ براہ راست نشریات فراہم کرتا رہا
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: