حرم کی خبریں
جمعہ کے خطبے
01/02/2019
اعلی دینی قیادت: بہتان بازی، فیک خبریں اور ان کی بغیر تحقیق کے نشرواشاعت ان خطرناک عادات میں سے ہے جو معاشرتی نیٹ ورک کے لیے چیلنج بنی ہوئی ہیں
خطبہ میں اہم نکات
  • معاشرے میں موجود جو عادات خطرناک چیلنج بنی ہوئی ہیں ان میں سے ایک بہتان بازی، فیک خبریں اور ان کی بغیر تحقیق نشرواشاعت ہے
  • علمی، سائنسی، تربیتی اور ثقافتی طور طریقوں کے بیان اور انسانوں کے ماضی و حال کے تاریخی حقا‏ئق اور حالات و واقعات کو نقل کرنے کے لیے بنیادی آلہ زبان ہے
  • زندگی کے فرائض کی ادائیگی اور امن و سکون، خوشحالی اور فکری و ثقافتی اور اجتماعی آشتی کے حصول کے لیے ہمیں انفرادی اور اجتماعی طور پر زبان اور کتابت کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔
  • کسی بھی معاشرے میں خوشحالی و ترقی ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے، افہام و تفہیم، تعاون اور تبادلہ خیال کے بغیر ممکن نہیں ہے
  • اگر زبان اور قلم کا بیان سچا ہو تو وہ معاشرے کی بھلائی اور فلاح و بہبود کے لیے پیغمبر کردار ادا کرتے ہیں
  • لیکن اگر زبان اور قلم حقائق کو دوسروں تک پہنچانے کے سلسلہ میں دھوکہ، جھوٹ اور جعل سازی کا آلہ ہوں تو وہ برائی و شر کا پیشوا ثابت ہوتے ہیں۔
المرجعيّةُ الدينيّةُ العُليا: الأغلبُ لا يتقبّل النصيحةَ والنّقدَ الإي
المرجعيّةُ الدينيّةُ العُليا: لابُدّ من إرجاع الثقة الى التعليم ونأمل
اعلی دینی قیادت معاشرے کو محفوظ بنانے کی مطالبہ کرتی ہے اور منحرف رویو
نیابت میں زیارت
ویڈیو لائبریری
فوٹو لائبریری