(العقيدة) رسالہ کا اکیسواں شمارہ شائع کر دیا گیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فکر وثقافت سیکشن کے ذیلی ادارے اسلامی مرکز برائے اسٹریٹجک اسٹڈیز نے حال ہی میں سہ ماہی میگزین (العقيدة) کا اکیسواں شمارہ شائع کیا ہے کہ جس میں واضح عقلی برہان کو بنیاد بنا کر لکھے گئے عقیدہ اور علم کلام کے حوالے سے مضامین کو شامل کیا گیا ہے۔
اس رسالہ کے چیف ایڈیٹر محمد زوین نے الکفیل نیٹ ورک کو بتایا ہے کہ اس شمارہ میں حقائق اور براہین پر مشتمل درج ذیل عقائدی مضامین موجود ہیں:
■ أدوار علم الكلام عند الإماميّة؛ الدور النبويّ (13 ق هـ . 11 هـ) للسيد هاشم الميلاني.
■ الحدوث والقِدَم عند ملا صدرا وابن ميمون؛ دراسة مقارنة للدكتور فاطمة العقيلي.
■ التيّار الفكريّ الدّاعم لنفي إيمان أبي طالب للأستاذ محمد رضا الخاقاني.
■ إشكاليّة الحيرة في بداية عصر الغيبة (القسم الثاني) للدكتور محمد شقير.
■ الخطايا العشر لابن تيميّة للأستاذ محمد عبد الشافي القُوصِي.
■ نظريةُ الجَوْهر الكلاميّة ودوْرُها في إبطال دعوى سَرْمديّة العالَم الفلسفيّة للأستاذ سنوسي سامي"
اس رسالہ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اس لنک سے کستفادہ کیا جا سکتا ہے:

https://aqeeda.iicss.iq/?id=1
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: