مرکز تراث بصرہ کا تحقیق یونٹ بصری تراث کو دنیا تک پہنچانے کے لیے دن رات سرگرم عمل ہے

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے معارف اسلامی و انسانی سیکشن کے ذیلی ادارے مرکز تراث بصرہ میں قائم تحقیق یونٹ بصرہ سے تعلق رکھنے والی علمی تراث کو آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ کرنے اور دنیا تک اس کا نور پہنچانے کے لیے دن رات سرگرم عمل ہے۔

مذکورہ بالا مرکز کے معاون مدیر شیخ یاسین یوسف نے اس بارے میں بتایا ہے کہ مرکز تراث بصرہ میں تحقیق یونٹ کو بصرہ کے لکھاریوں کی تحریر کردہ مخطوط کتابوں اور اسی طرح سے غیر محقق کتب کو محفوظ کرنے کے لیے جو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں ان میں سر فہرست درج ذیل ہیں:

بصرہ سے تعلق رکھنے والی مخطوطات کو تلاش کرنا

ان مخطوطات میں سے جو تحقیق کے زیادہ حقدار ہیں ان کی تعیین کرنا

اس کے بعد تحقیق کا کام شروع کرنا کہ جو اس کے مضمون کی جانچ اور دیگر امور پر مشتمل ہوتی ہے

اس کی ٹائپنگ کا کام

اور ٹائپ شدہ نسخے کو اصلی نسخے کے ساتھ ملانا

ضروری فنی وعلمی تصحیح کی ضرورت کو پورا کرنا

اور حاشیے میں علمی و فنی تصحیح اور اسی طرح سے مختلف مخطوطات کے درمیان فرق کو تحریر کرنا

اب تک تحقیق یونٹ جن کتابوں کی تحقیق کا کام سر انجام دے چکا ہے وہ درج ذیل ہیں:

(مفتاح الّلبيب في شرح التَّهذيب) للسيد نعمة الله الموسوي الجزائري، و(المقنعة الأنيسة والمغنية النَّفيسة)، للشيخ أحمد بن عبد الرضا المشتهر بمهذِّب الدين، و(أخبار النَّحويّين البصريّين ومراثيهم وأخذ بعضهم عن بعض) للحسن بن عبد الله السِّيرافي، و(الوجيزة الحقيّة) للشيخ أحمد بن عبد الرِّضا المشتهر بمهذّب الدين، و(التنبيه على غرائبِ من لا يحضره الفقيه) للشيخ مفلح بن حسن الصيمري، وهو منجزٌ قيد الطبع، و(تحفة ذخائر كنوز الأخيار)، للشيخ أحمد بن عبد الرضا المشتهر بمهذب الدّين، وقد تمّ تحقيق الجزء الأوّل منه، والعمل جارٍ على الأجزاء الباقية، ومخطوطة (خلاصةُ الوسائل في شرحِ المسائل) للشيخ محمد بن الحارث المنصوري، وهو كتاب عقائد، شرح فيه الرسائل العشر لشيخ الطائفة الطوسي(قُدّس سرّه)، في المراحل النهائيّة من المراجعة والتّدقيق اللّغوي".
مؤكّداً: "ومن الأعمال التي شرعت الوحدةُ في تحقيقها هي تحقيق (تفسير المغاني المعطوف على المعاني والمثاني والمباني) للشيخ أحمد بن عبد الرضا المشتهر بمهذّب الدين، مجموعة رسائل مهذب الدِّين البصري، وهي إحدى وثلاثون رسالةً قيد الإنجاز، ومشكاة العُلوم (في الصَّرف)، لموسى بن عزيز الله الجزائري (قيد العمل) والمعوّل في شرح المطوّل، لابن رحمة الحويزي (قيد الإنجاز)، والسؤاليّة الحبيبيّة لمهذِّب الدين البصري (قيد الإنجاز)، وتحفة كنوز الأخيار، وهو كتابٌ في الحديث، للشيخ مهذِّب الدِّين البصري قد يصل عند التحقيق لخمسة أجزاء".
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: