عراق میں ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے (دفتر آیت اللہ سیستانی)

نجف اشرف میں موجود اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے لہٰذا کل بروز جمعہ 8 اکتوبر 2021ء کو ربیع الاول 1443 ہجری کی پہلی تاریخ ہو گی۔

خدا سے دعا ہے کہ وہ اس ماہ کو تمام مسلمانوں اور پوری انسانیت کے لیے خیر و برکت اور نا ختم ہونے والی خوشیوں کی ابتداء قرار دے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: