روضہ مبارک حضرت عباس(ع) خطیبِ حسینی شیخ ریاض الباوی کی وفات پر مومنین کو تعزیت پیش کرتا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کا ادارہ معروف عرب خطیبِ حسینی شیخ ریاض الباوی (علیہ الرحمۃ) کی رحلت پر تمام مومنین کو تعزیت پیش کرتا ہے کہ جن کا آج (بروز بدھ 3 جمادی الاول 8 دسمبر 2021ء کو) انتقال ہو گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ ان کو اپنی وسیع جنت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: