الکفیل ہنی فارمز شہد کی مکھیوں کے ڈنک سے علاج میں اپنی مہارت کو بڑھا رہا ہے

الکفیل ہنی فارمز کے ماہرین شہد کی مکھیوں کے زہر سے علاج کے شعبے میں اپنی مہارت اور تجربے کو بڑھانے کے لیے سرگرم عمل ہیں اور اسی سلسلہ میں الکفیل ہنی فامز کے ماہرین کی مخصوص ٹیم متعدد کورسز کر چکی ہے اور اس حوالے سے انھوں حال ہی میں مصر سے تعلق رکھنے والی انٹرنیشنل اکیڈمی آف نیچر کی طرف سے منعقد کردہ کورس میں شرکت کی کہ جس کا انعقاد تکمیلی طب سنڈیکیٹ کے تعاون سے بغداد میں کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ تحقیق سے یہ بات ثابت ہے شہد کی مکھی کا زہر کینسر سمیت کئی بیماریوں کے علاج میں مدد گار ثابت ہوتا ہے اور اس علاج کے دنیا بھر میں بہت سے مراکز بھی موجود ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: