ان خیالات کا اظہار انھوں نے المبادرة الوطنية لدعم الطاقة وتقليل الانبعاثات کی ٹیم سے ملاقات کے دورانن کیا۔
متولی شرعی نے خالی زمینوں میں پھلدار اور مفید سرسبز درختوں کی شجر کاری پر زور دیا اور تمام گورنریٹس میں گرین بیلٹس کے قیام کو ترجیح دینے کو وقت کی ضرورت قرار دیا کیونکہ آب و ہوا اور انسانی نفسیات و مزاج پر اس کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
انھوں نے اپنی بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کے پاس بے پناہ وسائل ہیں جن سے استفادہ کی ضرورت ہے، اور اس کے پاس ایسی عقول ہیں جو اسے ترقی دینے اور اسے بلندی تک لے جانے کی قابلیت رکھتی ہیں۔