الکفیل فورم برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا انعقاد عراقی عقل کی صلاحیتوں پر اعتماد بڑھانے کے لیے کیا گیا

الکفیل فورم برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا انعقاد عراقی عقل کی صلاحیتوں پر اعتماد بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی مجلس ادارہ کے رکن ڈاکٹر عباس ددّہ موسوی نے الکفیل فورم برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا کہ جس کی تقریبات العمید یونیورسٹی میں تین دن (10/30 سے 11/1/2023) تک جاری رہیں کہ جس میں روضہ مبارک کے مختلف شعبوں نے نے شرکت کی اور اپنے ٹیکنیکل تجربات اور ٹیکنیکس کو فورم ميں شیئر کیا۔

انھوں نے اپنے خطاب میں کہا:

گزشتہ صدیوں میں انسان کے لیے اس معلوماتی انقلاب کا تصور بھی ممکن نہیں تھا جس کےدرمیان ہم زندگی گزار رہے ہیں، ........
مکمل خطاب سے آگاہی کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:
https://alkafeel.net/news/index?id=21934&lang=ar
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: