احیاء تراث کے ہائی کمیشن کا گمنام تراثِ رجالی کے بارے میں ورکشاپ کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں احیاء تراث کے ہائی کمیشن نے اس موضوع پر علمی ورکشاپ کا انعقاد: گمنام تراثِ رجالی: اہمیت اور مطالعہ وتحقیق کا طریقہ

یہ ورکشاپ امام المرتضیٰ(ع) فکری کمپلیکس کے شیخ انصاری ہال میں منعقد ہوئی، جس کا اہتمام سیمینارز اور کانفرنسز یونٹ نے ہائر انسٹی ٹیوٹ آف ہیریٹیج کے تعاون سے کیا۔

ورکشاپ سے شیخ محمد جعفر اسلامی نے خطاب کیا اور اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی اور اس موضوع کو نہایت اہم قرار دیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: