الکفیل یونیورسٹی نے عالمی سطح پر سال 2023 کے گرین میٹرک رینکنگ کے نتائج میں (115) پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
یونیورسٹی عالمی سطح پر (1183) بین الاقوامی یونیورسٹیوں میں سے گزشتہ سال کی درجہ بندی سے (115) پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ (386) نمبر پر رہی اور ملکی سطح پر (74) نمبر اور عراقی کی نجی یونیورسٹیوں میں دوسرے نمبر پر ہے
یہ نتائج یونیورسٹی کی ماحولیاتی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے جاری کوششوں، اور تمام ماحولیاتی پہلوؤں میں مسلسل بہتری کی عکاسی کرتے ہیں جو سماجی اور ماحولیاتی ذمہ داری کے لیے یونیورسٹی کے عزم کو واضح کرتے ہیں۔
