یہ بات انھوں نے (اہل بیت(ع) کی نظر میں خوشگوار زندگی کی خصوصیات) کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کے دوران کی کہ جو روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فکر وثقافت سیکشن کے ذیلی ادارے اسلامک سنٹر فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کی طرف سے منعقد کی گئی تھی۔
علامہ سید صافی نے کہا کہ ہمیں راستہ بنانے والے طریقہ کار کی ضرورت ہے کہ جسے ہم اپنے بچوں کو اسکولوں اور اپنی محافل میں سکھا سکیں، اور پھر ہم کہیں کہ خوشگوار زندگی یہی ہے، اور اس میں نوجوان، نوعمر، شوہر، بیوی، باپ اور بیٹا سب شامل ہوں اور ان تعلیمی مراحل میں یہ خوشگوار زندگی نہ تو یہ موجودہ مشہور مؤلفات میں ہے اور نہ ہی تعلیمی نصاب میں ہے جیسے میں ریاضی یا کیمیاء یا تفسیر کو نصابی کتاب سے سیکھتا ہوں ایسے ہی میں خوشگوار زندگی کو حقیقی نصاب میں کیسے سیکھوں۔
علامہ سید احمد صافی کی پوری گفتگو سے آگاہی کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:
https://alkafeel.net/news/index?id=24101&lang=ar











