روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ذیلی ادارے جمیت العمید العلمیہ والفکریہ نے (مَباحثُ الدَّلالةِ القُرْآنيَّةِ فِي المـجلَّاتِ الْعِلمِيَّةِ لِلْعَتَبَتَيْنِ الْحُسَيْنيَّةِ والْعَبَّاسِيَّةِ المْـُقَدَّسَتَيْنِ) کے نام سے سلسلۂ "منارات" کے ضمن میں ایک نئی کتاب شائع کی ہے۔
یہ کتاب جمیت العمید العلمیہ والفکریہ کی ڈیپارٹمنٹ برائے یونیورسٹی تھیسز کے زیر سرپرستی محقق صفاء حمید ضیوف العلی نے تالیف کی ہے۔