فکر وثقافت ڈیپارٹمنٹ نے اپنے سہ ماہی رسالے "العقیدۃ" کے تیسویں شمارے کو شائع کر دیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فکر وثقافت ڈیپارٹمنٹ کے ذیلی ادارے اسلامک سینٹر فار اسٹریٹجک اسٹڈیز نے اپنے سہ ماہی رسالے "العقیدۃ" کے تیسویں شمارے کو شائع کر دیا ہے۔

اس شمارے میں مختلف تحقیقی مقالات اور مضامین شامل تھے، جن میں ڈاکٹر حمید عطائی کا مضمون (برهان الصدِّيقِين عند متكلّمي الإماميّة)، شیخ سامر عجمی کا مضمون (التأسيس النبويّ للمرجعيّة الفقهيّة للأئمّة(عليهم السلام))، شيخ عدنان فرحان کا مضمون (اجتهاد الصحابة بين مدرسة أهل البيت(عليهم السلام) والمدرسة السُنيّة)، ڈاکٹر محسن ألويري کا تحقیقی مقالہ (النقد النوعيّ للآراء حول تاريخ نشوء التشيّع وكيفيّته)، شيخ محمد باقر ملكيان کا مضمون (مولد الإمام الباقر(عليه السلام) وشهادته) اور شيخ علي ديلان کا قسط وار مضمون (نقد الإلحاد المعاصر) سرفہرست ہیں۔

اس شمارے کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:

https://t.me/iicss/3282
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: