روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں امام باقر(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجلس عزاء

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں امام باقر(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے سالانہ مجلس عزاء منعقد ہوئی۔

سوگوار ماحول کے درمیاں تشریفات ہال میں برپا ہونے والی اس مجلس عزاء میں روضہ مبارک کے خدام نے شرکت کی۔

اس مجلس سے سيد عادل اشكناني نے (الإمام الباقر -عليه السلام- واصطناع الأمة) کے موضوع پر خطاب کیا اور امام باقر(ع) کی سیرت، ان کے علم اور ان کی باوقار زندگی سے ماخوذ اسباق کے بارے میں سیر حاصل گفتگو کی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: