اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ بروز پیر ماہ محرم کا پہلا دن ہو گا۔
اعلی دینی قیادت کے دفتر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کل بروز اتوار ماہ ذی الحجہ کی تیس تاریخ ہے اور بروز پیر 8 جولائی 2024ء کو ماہ محرم الحرام 1446ھ کی پہلی تاریخ ہو گی۔
