دفتر آیت اللہ سید سیستانی: کل بروز جمعہ ربیع الاول کی تیس تاریخ ہے

اعلی دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے نجف اشرف میں قائم مرکزی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ نئے ماہ کا چاند نظر نہیں آیا لہذا کل بروز جمعہ ربیع الاول کی تیس تاریخ ہے اور بروز ہفتہ 5 اکتوبر 2024ء کو ربیع الثانی 1446ھ کی پہلی تاریخ ہو گی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: