شعبہ حسینی خطابت برائے خواتین کا خطیباتِ منبر ِحسینی پروگرام کا تسلسل سے انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبۂ حسینی خطابت برائے خواتین نے اپنے چھٹے خطیباتِ منبر ِحسینی پروگرام (رابطة خطيبات المنبر الحسيني) کی سرگرمیوں کا انعقاد تسلسل سے جاری رکھا ہوا ہے۔

پروگرام کی تنظیمی کمیٹی کی رکن، محترمہ ابتهال مہدی نے کہا کہ شعبہ چھٹے خطیباتِ منبر ِحسینی پروگرام (رابطة خطيبات المنبر الحسيني) کی سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے کہ جو ایک سال تک جاری رہے گا اور اس کے تحت ہر جمعرات کو چار گھنٹے کی کلاسز ہوتی ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: