روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا میڈیا ڈیپارٹمنٹ حضرت زینب (عليها السلام) کے جشن میلاد کے موقع پر تمام مومنین کو اپنی نیابت میں زیارت پڑھوانے کی دعوت دیتا ہے۔
نیابت میں زیارت کے لیے ناموں کے اندراج کی ذمہ داری میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور نیٹ ورکس ڈویژن کو سونپی گئی ہے۔
میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں روضہ مبارک حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں نیابتی مراسم زیارت و دعا کی ادائیگی کے لیے بھرپور انتظامات کر رکھے ہیں لہذا جن مومنین کے بھی اس صفحہ میں نام درج ہوں گے ان سب کی نیابت میں مراسم زیارت ادا کر دیئے جائیں گے:
اپنے نان کے اندراج کےلیے، براہ کرم یہاں کلک کریں۔
https://alkafeel.net/zyara
