العمید یونیورسٹی کی نرسنگ یونین اور ہائر ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کربلا کے ساتھ مشترکہ تعاون کے طریقوں پر بات چیت

العمید یونیورسٹی نے نرسنگ یونین اور ہائر ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کربلا کے دو وفود کے ساتھ مشترکہ تعاون کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

نرسنگ یونین کے وفد کی نمائندگی کیپٹن محمد جاسم طوفان نے کی اور ہائر ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کے وفد کی سربراہی ڈاکٹر حسام الحسینی کر رہے تھے۔

اس دورے کے دوران دونوں وفو کو یونیورسٹی کے تعلیمی ماحول کے بارے میں بریفنگ دی گئی، وفود نے کالج آف نرسنگ کی کلاس رومز اور لیبارٹریز کےعلاوہ العمید یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری اور لیبارٹریز بھی دیکیں۔

اس دورے کا مقصد بین الاقوامی نرسنگ کالجزکے معیار کے مطابق تعلیمی معیار کو برقرار رکھنے اور جدید ترین آلات اور ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے کمیونٹی کو صحت کی بہترین خدمات فراہم کرنے کے لئے تجربات کا تبادلہ کرنا تھا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: