علامہ صافی کی زبانی روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کی جانب سے شروع کی گئی امدادی مہم کی تفصیلات

روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی نے روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کی جانب سے مظلوم لبنانی عوام کے لیے شروع کی گئی امدادی مہم کی تفصیلات بیان کی ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: