تصویری رپورٹ... امام موسی کاظم(ع) کی شب شہادت پرسہ پیش کرتے عزاداروں کا جمع غفیر

کاظمیہ میں امام موسیٰ کاظم(ع) کی شبِّ شہادت عزاداروں کے جمع غفیر نے اُن کے روضہ مبارک میں حاضری دی اور اس المناک سانحہ پر پرسہ پیش کیا۔

25رجب کی شب امام موسی کاظم بن امام جعفر صادق(ع) کی شہادت کا پرسہ پیش کرنے کے لیے زائرین کی بہت بڑی تعداد نے کاظمیہ میں ان کے مرقد مطہر کی زیارت کی اور مراسمِ عزاء ادا کیے۔

اس موقع پر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) اپنے موکب کے ذریعے زائرینِ کاظمیہ کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے اپنے تمام تر وسائل بروے کار لائے ہوئے ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: