دفتر سید سیستانی نے ماہ رمضان کے دوران اوقاتِ سحر وافطار پر مشتمل کیلنڈر شائع کر دیا ہے

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) نے آج بروز بدھ عراق کے تمام گورنریٹس کے لیے سال 2025/1446 کا رمضان کیلنڈرز شائع کر دیا ہے۔ جس میں دو مارچ کو ماہ مبارک کے آغاز اور پہلے روزے کے امکان کو ظاہر کیا گیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: