ان کے پہنچنے پر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے سیکریٹری جنرل، سید مصطفی مرتضیٰ آلِ ضیاء الدین، ان کے نائب، مجلسِ ادارہ کے اراکین اور خدام حرم نے ان کا استقبال کیا۔
اس کے بعد سید جواد شہرستانی نے حضرت ابو الفضل العباس(ع) کے مرقدِ مطہر پر حاضری دی، مراسمِ زیارت و دعا ادا کیے۔










