اعلی دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے نجف اشرف میں موجود مرکزی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا لہذا کل بروز ہفتہ جمادی الاول کی تیس تاریخ ہے اور 23 نومبر 2025 بروز اتوار جمادی الثانی 1447 ہجری کا پہلا دن ہو گا۔