تصویری رپورٹ: پاکستان میں ولائی مناظرکو الکفیل انٹر نیشنل نیٹ ورک کے کیمرہ سے دیکھیں.....

پاکستان میں منعقد ہونے والے ہفتہ ثقافت(نسیم کربلاء) سے الکفیل انٹر نشینل نیٹ ورک کے فوٹوگرافروں نے ہمیں ڈھیروں ولائی تصاویر ارسال کی ہیں کہ جن میں پاکستانی مومنین کی اہل بیت علیھم السلام سے محبت اور ولاء اپنی عروج و معراج کی منزلوں کو چھوتے ہوئے نظر آتی ہے۔

کوئی مومن روتے ہوئے اللہ سے اپنی حوائج طلب کرتا ہوا نظر آتا ہے اور کوئی حرموں کے عَلْمُوں کو انتہائی تواضع و انکساری کے ساتھ چومتا ہوا دیکھائی دیتا ہے۔۔۔۔

انہی تصاویر میں سے کچھ کو آپ ذیل میں بھی دیکھ سکتے ہیں:

https://alkafeel.net/ar-news/index.php?id=3978&lang=ur
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: