روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا نجف کربلا روڈ پہ واقع مہمان خانہ زائرین کو ا‌فضل ترین خدمات پیش کر رہا ہے (علامہ کربلائی)

روضہ مبارک امام حسین(ع) کے متولی شرعی علامہ عبد المہدی کربلائی زائرین کے لیے پیش کی جانے والی خدمات کا جائزہ لینے کے لیے آج نجف کربلا روڈ پہ واقع روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے مضیف (مہمان خانہ) میں پہنچے جہاں انھوں نے تمام امور کا قریب سے مشاہدہ کیا اور یہاں زائرین کے لیے پیش کی جانے والی خدمات کو سراہا اور انھیں افضل ترین خدمات قرار دیا۔

واضح رہے کہ علامہ کربلائی کے ہمراہ روضہ مبارک امام حسین(ع) کے سیکرٹری جنرل سيد جعفر موسوی بھی تھے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: