شعائر اور حسینی انجمنوں کے سیکشن کی طرف سے جاری کردہ اربعین امام حسین(ع) کے جلوسوں کا شیڈول

حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کے شعائر اور حسینی انجمنوں کے سیکشن نے کربلا میں برآمد ہونے والے چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوسوں اور عراقی اور غیر ملکی ماتمی انجمنوں کے جلوسوں کے حرموں میں داخلے کے شیڈول اور ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا ہے۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کربلا آنے والی ماتمی انجمنوں اور عزاداروں کی کثرت کی وجہ سے تمام ماتمی اور زنجیر زنی کی انجمنوں اور جلوسوں کے لئے وقت کی تعیین کر دی گئی ہے کہ جس کے تحت ہر انجمن اپنے مقررہ وقت پر روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے باب قبلہ والی سڑک کی ابتدائی گیٹ پر پہنچنے کی پابند ہو گی اور ہر انجمن جاری کردہ فہرست کے مطابق جلوس میں اپنے سے پہلے والی انجمن کے پیچھے کھڑی ہو گی اور ہر انجمن کو صرف ایک ہی مرتبہ دونوں حرموں میں داخل ہونے کا حق حاصل ہو گا اور وہ بھی صرف اس کے لئے مقرر کردہ وقت میں اس کے علاوہ نہیں۔






15 و16 صفر 1438هـ
دخول مواكب الظعن لكافّة المحافظات



16 صفر 1438هـ:






1
محافظة الناصريّة بأقضيتها ونواحيها
من الساعة 7 صباحاً
الى الساعة 9 صباحاً
2
محافظة بغداد بأقضيتها ونواحيها
من الساعة 9 صباحاً
الى الساعة 11 ظهراً
3
محافظة النجف بأقضيتها ونواحيها
من الساعة 1 بعد الظهر
الى الساعة 2 بعد الظهر
4
محافظة الديوانيّة بأقضيتها ونواحيها
من الساعة 2 بعد الظهر
الى الساعة 4 عصراً
5
الكاظميّة المقدّسة
من الساعة 6 مساءً
الى الساعة 8 مساءً
6
محافظة ميسان
من الساعة 8 مساءً
الى الساعة 10 ليلاً
7
محافظة ديالى
من الساعة 10 ليلاً
الى الساعة 12 ليلاً



17 صفر 1438هـ:







1
محافظة البصرة بأقضيتها ونواحيها
من الساعة 7 صباحاً
الى الساعة 9 صباحاً
2
محافظة بابل بأقضيتها ونواحيها
من الساعة 9 صباحاً
الى الساعة 11 صباحاً
3
محافظة واسط بأقضيتها ونواحيها
من الساعة 1 بعد الظهر
الى الساعة 3 عصراً
4
محافظتا كركوك ونينوى بأقضيتها ونواحيها
من الساعة 3 بعد الظهر
الى الساعة 5 مساءً
5
محافظة السماوة بأقضيتها ونواحيها
من الساعة 7 مساءً
الى الساعة 9 ليلاً
6
محافظة صلاح الدين بأقضيتها ونواحيها
من الساعة 10 ليلاً
الى الساعة 11 ليلاً
7
محافظة الناصريّة بأقضيتها ونواحيها
من الساعة 11 ليلاً
الى الساعة 12 ليلاً
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: