الکفیل پرنٹنگ پریس نے قرآن کی تفسیر جرمنی زبان میں شائع کر دی.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی الکفیل پرنٹنگ پریس برائے طباعت و نشر نے حال ہی میں جرمنی زبان میں ایک تفسیر قرآن شائع کی ہے کہ جو عراق میں کسی بھی ادارے کی طرف سے جرمنی زبان میں چھپنے والی پہلی جرمنی زبان میں تفسیر ہے۔

اس تفسیر کو سید محمد حسین فاطمی نے لکھا ہے اور انہیں تفسیر قرآن کے لیے آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ ناصر مکارم شیرازی کا اجازۃ بھی حاصل ہے۔

یہ ایک مختصر اور مفید تفسیر ہے کہ جو 604 صفحات پر مشتمل ہے۔
اگر آپ الکفیل پرنٹنگ پریس کے کام اور منشورات کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل نمبرز پر کال کر سکتے ہیں:

009647823950890

009647706733834

009647602335433
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: