تاریخی مخطوطات کا ترجمان ’’مجلة الخزانة‘‘

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے دار المخطوطات میں ایک نئے رسالے کی اشاعت کا آغاز کیا ہے کہ جسے’’ مجلة الخزانة‘‘ کا نام دیا گیا ہے اس کا پہلا شمارہ اسی ماہ شائع ہوا ہے کہ جس میں تاریخی مخطوطات اور ان کی اہمیت پہ روشنی ڈالی گئی ہے۔

ابتدائی طور پر اس رسالہ کو ششماہی قرار دیا گیا ہے اور مستقبل میں اس کی مقبولیت اور مانگ کو دیکھتے ہوئے اسے سہ ماہی یا ماہانہ کرنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

رسالہ کی انتظامیہ نے اہل قلم سے مضامین لکھنے اور اس علمی کام میں شرکت کی درخواست کی ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: