روضہ مبارک جضرت عباس(ع) کے زیر انتظام چلنے والے الکفیل دینی سکولز برائے خواتین نے یونیورسٹی طالبات کی گرمیوں کی چھٹیوں کو دینی اور ثقافتی اعتبار سے ثمر آور بنانے کے لیے تین سمر کیمپس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔
جن میں سے پہلا کیمپ 13سے 17جولائی 2019ء تک (البصرة، ميسان، ذي قار، المثنى) سے تعلق رکھنے والی طالبات کے لیے لگایا جائے گا۔
جبکہ دوسرا کیمپ 25سے 29جولائی 2019ء تک (النجف الأشرف، كربلاء المقدّسة، بابل) سے تعلق رکھنے والی طالبات کے لیے لگایا جائے گا۔
جبکہ تیسرا کیمپ یکم اگست سے 5اگست 2019ء تک (بغداد، ديالى، الديوانيّة، واسط) سے تعلق رکھنے والی طالبات کے لیے لگایا جائے گا۔
جو طالبات ان کیمپس میں شرکت کرنا چاہتی ہیں وہ مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے فارم حاصل کر سکتی ہیں:
مزید معلومات کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
(07707098821) / (07810116510) / (07602345585).