مجالس اور نوحے › معروف عربی نوحہ خواں باسم کربلائی کی نوحہ خوانی بمناسبت وفات جناب سید محمد بن امام علی نقی(ع)
18 / 03 / 2018
مشاہدین کی تعداد : 2,013
ڈاؤن لوڈز کی تعداد : 49
ڈاؤن لوڈ
امام علی نقی(ع) کے فرزند جناب سید محمد(ع) کے یوم وفات روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں منعقد ہونے والی مجلس عزاء کے دوران معروف عربی نوحہ خواں باسم کربلائی کی نوحہ خوانی (بتاريخ 16-3-2018)