قرآنی محافل › قاری رافع عامری تلاوت قرآن مجید کا شرف حاصل کر رہے ہیں
29 / 06 / 2013
مشاہدین کی تعداد : 2,422
ڈاؤن لوڈز کی تعداد : 12
ڈاؤن لوڈ
2 سے 6 شعبان 1434ھ تک جاری رہنے والے ساتویں ربیع الشہادہ جشن کے دوران روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں منعقد ہونے والی محفل قرآن میں جناب رافع عامری تلاوت قرآن مجید کا شرف حاصل کر رہے ہیں