قرآنی محافل › محفل قرآن/ج1
9/12/2010
مشاہدین کی تعداد : 1,127
ڈاؤن لوڈز کی تعداد : 6
ڈاؤن لوڈ
اس کلپ میں ماہ رمضان 1431ھ کے دوران روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں منعقد ہونے والی ایک محفل قرآن میں الازہر یونیورسٹی کے استاد اور عالمی شہرت یافتہ قاری ڈاکٹر محمود شاذلی اور عراق کے معروف قاریان قرآن تلاوت کا شرف حاصل کر رہے ہیں